این اے-112 (ننکانہ صاحب-2)
ظاہری ہیئت
| حلقہ این اے-112 (ننکانہ صاحب-2) | |
|---|---|
| حلقہ | |
| برائے قومی اسمبلی | |
| علاقہ | ضلع ننکانہ صاحب کی تحصیل ننکانہ صاحب (بیشتر علاقہ) بشمول ننکانہ صاحب شہر۔ |
| ووٹر | 463,718 [1] |
| حلقہ | |
| رکن | خالی |
| تعداد ارکان | 1 |
| سیاسی جماعت | خالی |
| پچھلا حلقہ | این اے۔132 (شیخوپورہ۔مع۔ننکانہ صاحب) این اے۔136 (شیخوپورہ۔2۔مع۔ننکانہ صاحب) |
حلقہ این اے-112 (ننکانہ صاحب-2) (قدیم: شیخوپورہ-7) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے
انتخابات 2008
[ترمیم]اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔
نتیجہ
[ترمیم]سعید احمد ظفر نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[2]
انتخابات 2013
[ترمیم]عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے۔[3]
| امیدوار | جماعت | ووٹ |
|---|---|---|
| رائے منصب علی خان | پاکستان مسلم لیگ (ن) | 61291 |
| اعجاز احمد شاہ | آزاد | 55987 |
| سعید احمد ظفر | آزاد | 22953 |
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رائے منصب علی خان نے 61291 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات 2018ء
[ترمیم]عام انتخابات 2024ء
[ترمیم]پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
| امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
|---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ 2024-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-06
- ↑ "Election result 2008 for NA-130"۔ ECP۔ 2013-02-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-13
- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-25
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2013-06-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-05-12