مندرجات کا رخ کریں

این اے-118 (لاہور-2)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حلقہ این اے-118 (لاہور-2)
حلقہ
برائے قومی اسمبلی پاکستان
علاقہلاہور City area of ضلع لاہور
ووٹر735,251 [1]
حلقہ
رکنVacant
پچھلا حلقہNA-119 Lahore-II

حلقہ این اے-118 (لاہور-2) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔

انتخابات 2008

[ترمیم]

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کے نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ

[ترمیم]

محمد حمزہ شہباز شریف نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[2][3]

عام انتخابات، 2013ء

[ترمیم]

حلقہ این اے۔119 لاہور-2 سے امیدواروں کی فہرست مندرجہ ذیل ہے۔[4]

حلقے کے ریٹرننگ افسر نے تاخیر سے نتائج لانے پر ایک پریزائڈنگ افسر کو گرفتار کرا دیا۔

شمارامیدوارجماعت
1ایڈمرل (ر) جاوید اقبالپاکستان فلاح پارٹی
2چوہدری امجد محمودپاکستان مسلم لیگ (ج)
3چوہدری محمد عثمانآزاد
4حافظ محمد زبیرجمعیت علمائے اسلام (ف)
5ڈاکٹر اعجاز الحقآزاد
6ڈاکٹر قاری اشفاق اللہآزاد
7عائشہ احد ملکآزاد
8محمد اعظمقومی وطن پارٹی
9محمد اقبالآزاد
10محمد حمزہ شہباز شریفمسلم لیگ ن
11محمد سعید انورمتحدہ قومی موومنٹ
12محمد مدنیپاکستان تحریک انصاف
13محمد وارثآزاد
14ملک بشیر احمد نظامیآزاد
15ملک حامد محمودآل پاکستان مسلم لیگ
16ملک سہیلپاکستان پیپلز پارٹی
17وقار احمدآزاد
18وقار الزمانآزاد

ضلع لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقے

[ترمیم]

عام انتخابات 2018ء

[ترمیم]

عام انتخابات 2024ء

[ترمیم]

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوارسیاسی وابستگیووٹ حاصل

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ 2024-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-06
  2. ↑ "Election result 2008 for NA-119"۔ ECP۔ 2013-02-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-13
  3. ↑ "Hamza Shahbaz Sharif, MNA"۔ Pakistanileaders.com.pk۔ 2013-04-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-05-05
  4. ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-25