این اے۔127 (لاہور-5)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حلقہ این اے۔123 سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
حلقہ این اے۔123 (لاہور-6)
حلقہ
برائے ایوان زیریں پاکستان
علاقہ ضلع لاہور
موجودہ حلقہ

حلقہ این اے۔123 (لاہور-6) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے

انتخابات 2008[ترمیم]

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ[ترمیم]

مخدوم جاوید ہاشمی نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[1]

انتخابات 2013[ترمیم]

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوں گے۔ حلقہ این اے۔123 لاہور-6 سے امیدواروں کی فہرست مندرجہ ذیل ہے۔[2]

شمار امیدوار جماعت
1 ایڈمرل (ر) جاوید اقبال پاکستان فلاح پارٹی
2 بابو آشر جہانگیر آل پاکستان مسلم لیگ
3 حاجی محمد احمد آزاد
4 حاجی محمد نعیم آزاد
5 ڈاکٹر قاری اشفاق اللہ آزاد
6 رضوان ظفر متحدہ قومی موومنٹ
7 رفاقت علی بٹ آزاد
8 ذکیہ صفدر آزاد
9 سعد سلطان جمعیت علمائے اسلام (ف)
10 سید اصغر علی شاہ جمعیت علمائے پاکستان، نورانی
11 سید عقیل حیدر عباس آزاد
12 عاطف چوہدری پاکستان تحریک انصاف
13 عالم زیب خان آزاد
14 محمد پرویز ملک مسلم لیگ ن
15 محمد شکیل شاہ ​​گیلانی پاکستان پیپلز پارٹی (شہید بھٹو)
16 محمد عمران چشتی آزاد
17 مسز صائمہ علی آزاد
18 مسعود احمد سعید قومی وطن پارٹی
19 مفتی محمد حسیب قادری سنی اتحاد کونسل
20 میاں رحمن عزیز آزاد
21 میاں عابد سلطان آزاد
22 میاں عزیز الرحمن چن پاکستان پیپلز پارٹی
23 نواب ڈاکٹر امبر شہزادہ آپ جناب سرکار پارٹی
24 نوشاد حمید آزاد

نتیجہ [3][ترمیم]

امیدوار جماعت ووٹ
محمد پرویز ملک پاکستان مسلم لیگ (ن) 126877
عاطف چودھری پاکستان تحریک انصاف 40617
میاں عزیز الرحمن چن پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز 3770

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے محمد پرویز ملک نے 126877 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

ضلع لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election result 2008 for NA-123"۔ ECP۔ اخذ شدہ بتاریخ اکتوبر 13, 2012۔
  2. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ اپریل 25, 2013۔
  3. http://ecp.gov.pk/electionresult/Search.aspx?constituency=NA&constituencyid=NA-123