این اے-133 (لاہور-11)
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حلقہ این اے۔127 سے رجوع مکرر)
حلقہ این اے۔126 (لاہور-10) | |
---|---|
حلقہ | |
برائے ایوان زیریں پاکستان | |
علاقہ | ضلع لاہور |
موجودہ حلقہ |
حلقہ این اے۔126 (لاہور-10) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے
انتخابات 2008[ترمیم]
مزید معلومات: پاکستان کے عام انتخابات 2008ء
اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔
نتیجہ[ترمیم]
چوہدری ناصر احمد بھٹہ نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[1]
انتخابات 2013[ترمیم]
مزید معلومات: پاکستان کے عام انتخابات 2013ء
عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوں گے۔ حلقہ این اے۔126 لاہور-10 سے امیدواروں کی فہرست مندرجہ ذیل ہے۔[2]
شمار | امیدوار | جماعت |
---|---|---|
1 | ایم طارق چوہدری | آزاد |
2 | بسمہ آصف | متحدہ قومی موومنٹ |
3 | چوہدری محمد یاسین چیمہ | پاکستان محافظ وطن پارٹی |
4 | حاجی رانا شرافت علی قادری | سنی اتحاد کونسل |
5 | ڈاکٹر چوہدری زاہد اکرم | آزاد |
6 | ڈاکٹر سہراب اسلم خان | آزاد |
7 | ڈاکٹر ظفر اقبال میاں | آزاد |
8 | ڈینیل مسیح | آزاد |
9 | سردار خرم لطیف خان کھوسہ | پاکستان پیپلز پارٹی |
10 | سید نوید انجم | آزاد |
11 | شاہد جاوید انور سندھو ایڈووکیٹ | آزاد |
12 | عبد سلیم | آزاد |
13 | عتیق علی ناصر | آزاد |
14 | عدنان افتخار قلچہ | آزاد |
15 | علامہ محمد حسنین عارف | مجلس وحدت المسلمین پاکستان |
16 | قاری عبد العزیز | جمعیت علمائے اسلام (ف) |
17 | محمد ابوبکر وٹو | تحریک تحفظ پاکستان |
18 | محمد شکیل طاہر | پاکستان جسٹس پارٹی |
19 | ملک ارشد علی ایڈووکیٹ | آزاد |
20 | نائلہ جوزف دیال | کرسچیئن پروگریسو موومنٹ |
21 | نصر اللہ مغل | پاکستان تحریک انصاف |
22 | وحید عالم خان | مسلم لیگ ن |
ضلع لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقے[ترمیم]
- حلقہ این اے۔118
- حلقہ این اے۔119
- حلقہ این اے۔120
- حلقہ این اے۔121
- حلقہ این اے۔122
- حلقہ این اے۔123
- حلقہ این اے۔124
- حلقہ این اے۔125
- حلقہ این اے۔126
- حلقہ این اے۔127
- حلقہ این اے۔128
- حلقہ این اے۔129
- حلقہ این اے۔130
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Election result 2008 for NA-127". ECP. 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012. الوسيط
|url-status=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ "Election Commission of Pakistan". ECP. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013. الوسيط
|url-status=
تم تجاهله (معاونت)
بیرونی روابط[ترمیم]
پاکستان کے انتخابی حلقے (بہ مطابق 2022 حلقہ بندی) | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
انتخابی حلقے بلحاظ صوبہ | |||||||
| |||||||
| |||||||
| |||||||
| |||||||
| |||||||