این اے۔213 عمرکوٹ
Appearance
این اے۔213 عمرکوٹ | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی | |
![]() | |
علاقہ | ضلع عمر کوٹ |
ووٹر | 589,350 |
حلقہ | |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے۔228 میرپور خاص۔lll (2002 سے 2013) |
حلقہ این اے۔213 عمرکوٹ صوبہ سندھ کے ضلع عمر کوٹ سے پاکستان کی قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔
انتخابات 2008ء
[ترمیم]تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء
نواب محمد یوسف تالپور قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوئے۔[1]
انتخابات 2013ء
[ترمیم]تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2013ء 2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے۔
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
نواب محمد یوسف تالپور | پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز | 97967 |
مخدوم شاہ محمود حسین قریشی | پاکستان تحریک انصاف | 84574 |
سہینو | متحدہ قومی موومنٹ | 4920 |
نتیجہ [2]
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے نواب محمد یوسف تالپور نے 97967 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات 2018ء
[ترمیم]
عام انتخابات 2024ء
[ترمیم]
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
![]() | یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Election result 2008 for NA-228"۔ ECP۔ 2013-02-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-15
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2013-06-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-05-13
بیرونی روابط
[ترمیم]'s%20official%20website الیکشن کے نتائج]