این اے۔211 (میرپور خاص۔1)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
این اے۔211 میرپور خاص۔l
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع میرپور خاص کی تحصیل حسین بخش مری، تحصیل سندھڑی، تحصیل میرپور خاص اور تحصیل شجاع آباد (جزوی)۔
ووٹر433,059 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔226 میرپور خاص۔l (2002 سے 2013)

حلقہ این اے۔211 میرپور خاص۔l سندھ کے ضلع میرپور خاص سے پاکستان کی قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔[2]

عام انتخابات 2002ء[ترمیم]

10 اکتوبر 2002 کو عام انتخابات ہوئے۔

مسلم لیگ (ف) کے حاجی خدا بخش نظامانی 61,741 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

انتخابات 2008ء[ترمیم]

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

انتخابات 2013ء[ترمیم]

عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے تھے۔

عام انتخابات 2018ء[ترمیم]

عام انتخابات 2024ء[ترمیم]

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022 

بیرونی روابط[ترمیم]