مندرجات کا رخ کریں

این اے-58 (چکوال)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
این اے-58 (چکوال)
NA-58 Chakwal
حلقہ
برائے قومی اسمبلی پاکستان
علاقہتحصیل چکوال (partly) including چکوال city, تحصیل کلرکہار (partly) and تحصیل چوآسیدن شاہ of ضلع چکوال
ووٹر551,011 [1]
حلقہ
رکنVacant
پچھلا حلقہNA-60 Chakwal-I

حلقہ این اے-58 (چکوال) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔

NA-58 Chakwal (این اے-58، چکوال) is a constituency for the قومی اسمبلی پاکستان of پاکستان.[2]

انتخابات 2008ء

[ترمیم]

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

نتائج

[ترمیم]

اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔

ایاز عامر قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوا۔[3]

انتخابات 2013ء

[ترمیم]

2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے۔

نتیجہ [4]

[ترمیم]
امیدوار جماعت ووٹ
میجر ریٹائرڈ طاہر اقبال پاکستان مسلم لیگ (ن) 129159
سردار غلام عباس آزاد 100100
راجا یاسر ہمایوں سرفراز پاکستان تحریک انصاف 47546

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے میجر ریٹائرڈ طاہر اقبال نے 129159 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

عام انتخابات 2018ء

[ترمیم]

عام انتخابات 2024ء

[ترمیم]

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ 2024-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-06
  2. "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 2022-11-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-12-25
  3. "Election result 2008 for NA-60"۔ ECP۔ 2012-11-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-15
  4. "آرکائیو کاپی"۔ 2013-06-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-05-12

بیرونی روابط

[ترمیم]

's%20official%20website الیکشن کے نتائج]