این اے۔148 (ملتان-1)
Appearance
این اے۔148 (ملتان-1) NA-148 Multan-I | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی | |
![]() | |
علاقہ | ضلع ملتان کی تحصیل ملتان صدر (جزوی)، ملتان شہر (جزوی) اور ملتان کا کنٹونمنٹ ایریا۔ |
ووٹر | 213,333 [1] |
حلقہ | |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے۔154 (ملتان-1) (2002 سے 2013) |
حلقہ این اے۔148 (ملتان-1) پنجاب کے ضلع ملتان سے پاکستان قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے۔[2]
انتخابات 2008ء
[ترمیم]تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء
نتائج
[ترمیم]اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔
سید یوسف رضا گیلانی قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوا۔[3]
انتخابات 2013ء
[ترمیم]2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوں گے۔
عام انتخابات 2018ء
[ترمیم]
عام انتخابات 2024ء
[ترمیم]2024 کے عام انتخابات 8 فروری 2024ء کو ہوئے۔
جماعت | امیدوار | ووٹ | % | ||
---|---|---|---|---|---|
پاکستان پیپلز پارٹی | یوسف رضا گیلانی | 67,326 | 31.05 | ||
پاکستان تحریک انصاف | تیمور الطاف ملک[4] | 67,033 | 30.91 | ||
پاکستان مسلم لیگ (ن) | احمد | 57,989 | 26.74 | ||
تحریک لبیک پاکستان | ملک اظہر احمد سندیلہ | 12,395 | 5.72 | ||
دیگر | دیگر (چودہ امیدواران) | 12,099 | 5.58 | ||
درست ووٹ | 216,842 | 94.48 | |||
رد شدہ ووٹ | 12,665 | 5.52 | |||
ڈالے گئے ووٹ | 229,507 | 52.50 | |||
عددی برتری | 293 | 0.14 | |||
حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد | 157 437 | ||||
پاکستان پیپلز پارٹی کامیاب از پاکستان تحریک انصاف |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ 2024-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-06
- ↑ "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 2022-11-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-12-25
- ↑ "Election result 2008 for NA-151"۔ ECP۔ 2012-05-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-15
- ↑ https://www.insaf.pk/notification/list-pti-candidates-election-2024
بیرونی روابط
[ترمیم]'s%20official%20website الیکشن کے نتائج]