مندرجات کا رخ کریں

این اے-66 (وزیر آباد)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حلقہ این اے-66 (وزیر آباد)
حلقہ
برائے ایوان زیریں پاکستان
علاقہضلع وزیر آباد
حلقہ

حلقہ این اے-66 (وزیر آباد) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے

انتخابات 2008

[ترمیم]

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ

[ترمیم]

جسٹس ر افتخار احمد چیمہ نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[1]

انتخابات 2013

[ترمیم]

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے۔[2]

نتیجہ [3]

[ترمیم]
امیدوار جماعت ووٹ
جسٹس ر افتخار احمد چیمہ پاکستان مسلم لیگ (ن) 99191
محمد احمد چٹھہ پاکستان مسلم لیگ (ج) 59878
چوہدری ساجد حسین چٹھہ پاکستان مسلم لیگ (ق) 13689

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے جسٹس ر افتخار احمد چیمہ نے 99191 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ↑ "Election result 2008 for NA-130"۔ ECP۔ 2013-02-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-13
  2. ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-25
  3. ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2013-06-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-05-12