این اے-10 (بونیر)
ظاہری ہیئت
| این اے۔10 (بونیر) NA-10 Buner | |
|---|---|
| حلقہ | |
| برائے قومی اسمبلی | |
| علاقہ | ضلع بونیر |
| ووٹر | 562,252 [1] |
| حلقہ | |
| رکن | خالی |
| تعداد ارکان | 1 |
| سیاسی جماعت | خالی |
| پچھلا حلقہ | این اے۔28 (بونیر) |
حلقہ این اے-10 (بونیر) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 3 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔77، پی ایف۔78 اور پی ایف۔79۔
عام انتخابات، 2002ء
[ترمیم]- پاکستان پیپلز پارٹی (شیرپاؤ) کے شیر اکبر خان (ایڈووکیٹ) نے عام انتخابات 2002ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2008ء
[ترمیم]- آزاد امیدوار کے عبدل متین خان نے عام انتخابات 2008ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2013ء
[ترمیم]اعداد و شمار
[ترمیم]- اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 360,019
- صنفی تناسب: 54 فیصد مرد؛ 46 فیصد خواتین
مقابلہ
[ترمیم]| امیدوار | جماعت |
|---|---|
| میاں معین الدین | پاکستان تحریک انصاف |
| سر زمین خان | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
| سرمیر خان | آل پاکستان مسلم لیگ |
| شیر اکبر خان | جماعت اسلامی |
| دعوا خان | پاکستان مسلم لیگ (ق) |
| عبدل رؤف | عوامی نیشنل پارٹی |
عام انتخابات 2018ء
[ترمیم]عام انتخابات 2024ء
[ترمیم]پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
| امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
|---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ 2024-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-06
بیرونی روابط
[ترمیم]- [مردہ ربط]
's%20official%20website الیکشن کے نتائج]