این اے۔192 (کشمور مع شكارپور)
ظاہری ہیئت
حلقہ این اے۔192 کشمور۔کم۔ شكارپور صوبہ سندھ سے پاکستان کی قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔
انتخابات 2008ء
[ترمیم]تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء محمد ابراہیم جتوئی قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوئے۔[1] بعد میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار آفتاب شعبان میرانی کورٹ سے کیس جیت گئے اور کامیاب قرار دیے گئے۔
انتخابات 2013ء
[ترمیم]2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے۔
عام انتخابات 2018ء
[ترمیم]عام انتخابات 2018: حلقہ این اے-197 کشمور
| امیدوار | جماعت | ووٹ |
|---|---|---|
| عابد حسین بھئیو | پاکستان پیپلز پارٹی | 64,187 |
| محمد ابراہیم جتوئی | آزاد امیدوار | 44,829 |
| عبد اللہ پہوڑ | متحدہ مجلس عمل | 26,853 |
| دیگر امیدوار (10) | متفرق | 9,912 |
| کل ڈالے گئے ووٹ | 153,109 | |
| مسترد کردہ ووٹ | 7,328 | |
| کل درست ووٹ | 145,781 |
نتیجہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے عابد حسین بھئیو نے 64,187 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات 2024ء
[ترمیم]پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
| امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
|---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Election result 2008 for NA-202"۔ ECP۔ 2008-08-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-15
بیرونی روابط
[ترمیم]- [مردہ ربط]
's%20official%20website الیکشن کے نتائج]