این اے۔203 (خيرپور۔2)
ظاہری ہیئت
| این اے۔203 خيرپور۔ll | |
|---|---|
| حلقہ | |
| برائے قومی اسمبلی | |
| علاقہ | ضلع خیرپور کی تحصیل ٹھری میرواہ، فیض گنج، تحصیل نارا، تحصیل سوبھو ڈیرو (جزوی) بشمول رانی پور شہر۔ |
| ووٹر | 426,030 [1] |
| حلقہ | |
| رکن | خالی |
| تعداد ارکان | 1 |
| سیاسی جماعت | خالی |
| پچھلا حلقہ | حلقہ این اے-209 خیرپور-II
(2018) |
حلقہ این اے۔203 خيرپور۔ll صوبہ سندھ کے ضلع خیرپور سے پاکستان کی قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔
انتخابات 2008ء
[ترمیم]تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء پیر سید صدر الدین شاہ راشدی قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوئے۔[2]
انتخابات 2013ء
[ترمیم]2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے تھے۔
عام انتخابات 2018ء
[ترمیم]عام انتخابات 2018: حلقہ این اے-209 خیرپور-II
| امیدوار | جماعت | ووٹ |
|---|---|---|
| پیر سید فضل علی شاہ جیلانی | پاکستان پیپلز پارٹی | 95,972 |
| پیر صدر الدین شاہ | گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس | 76,073 |
| سید امیر عمر جیلانی | تحریک لبیک پاکستان | 1,904 |
| اسماعیل شاہ | آزاد امیدوار | 1,171 |
| عبد الحق | متحدہ مجلس عمل | 1,090 |
| غلام علی | آزاد امیدوار | 741 |
| غلام مصطفٰی | سندھ یونائیٹڈ پارٹی | 466 |
| منور علی وسان | آزاد امیدوار | 182 |
| کل دیے گئے ووٹ | 187,448 | |
| کل رجسٹرڈ ووٹ | 334,825 |
نتیجہ پاکستان پیپلز پارٹی کے پیر سید فضل علی شاہ جیلانی نے 95,972 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات 2024ء
[ترمیم]پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
| امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
|---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ 2024-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-06
- ↑ "Election result 2008 for NA-216"۔ ECP۔ 2013-02-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-15
بیرونی روابط
[ترمیم]- [مردہ ربط]
's%20official%20website الیکشن کے نتائج]