این اے۔157 (وہاڑی-2)
ظاہری ہیئت
| این اے۔157 (وہاڑی-2) NA-157 Vehari-II | |
|---|---|
| حلقہ | |
| برائے قومی اسمبلی | |
| علاقہ | ضلع وہاڑی کی تحصیل بوریوالہ (جزوی) اور تحصیل وہاڑی۔ |
| ووٹر | 462,514 [1] |
| حلقہ | |
| رکن | خالی |
| تعداد ارکان | 1 |
| سیاسی جماعت | خالی |
| پچھلا حلقہ | این اے۔168 وہاڑی۔2 (2002 سے 2013) |
حلقہ این اے۔157 (وہاڑی-2) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے یہ ضلع وہاڑی کا دوسرا حلقہ ہے.[2]
انتخابات 2008ء
[ترمیم]تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء
عظیم خان دولتانہ قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوا۔[3] جنوری 2012 میں حادثے میں عظیم خان دولتانہ جاں بحق ہو گئے اس کے بعد ان کی بہن نتاشہ دولتانہ ضمنی انتخابات میں کامیاب ہوئیں۔
انتخابات 2013ء
[ترمیم]2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے تھے۔
عام انتخابات 2018ء
[ترمیم]عام انتخابات 2024ء
[ترمیم]پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
| امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
|---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ 2024-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-06
- ↑ "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 2022-11-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-12-25
- ↑ "Election result 2008 for NA-168"۔ ECP۔ 2013-02-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-15
بیرونی روابط
[ترمیم]- [مردہ ربط]
's%20official%20website الیکشن کے نتائج]