این اے-28 (پشاور۔1)
ظاہری ہیئت
(این اے-28 (پشاور-1) سے رجوع مکرر)
| این اے۔28 (پشاور۔1) NA-28 Peshawar-I | |
|---|---|
| حلقہ | |
| برائے قومی اسمبلی | |
| علاقہ | ضلع پشاور کی تحصیل ماتھرا، تحصیل شاہ عالم (جزوی) اور تحصیل پشاور سٹی۔ |
| ووٹر | 396,045 [1] |
| حلقہ | |
| رکن | خالی |
| تعداد ارکان | 1 |
| سیاسی جماعت | خالی |
| پچھلا حلقہ | این اے-2 (پشاور-2) این اے-3 (پشاور-3) |
حلقہ این اے-28 (پشاور۔1) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 3 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔7، پی ایف۔8 اور پی ایف۔9۔
عام انتخابات، 2002ء
[ترمیم]- متحدہ مجلس عمل کے قاری فیاض الرحمان علوی نے عام انتخابات 2002ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2008ء
[ترمیم]- پاکستان پیپلز پارٹی کے نور عالم خان نے عام انتخابات 2008ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2013ء
[ترمیم]اعداد و شمار
[ترمیم]- اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 383,724
- صنفی تناسب: 57 فیصد مرد؛ 43 فیصد خواتین
مقابلہ
[ترمیم]| امیدوار | جماعت |
|---|---|
| نور عالم خان | پاکستان پیپلز پارٹی |
| ساجد نواز | پاکستان تحریک انصاف |
| اقبال ظفر جھگڑا | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
| ملک جاوید خان | متحدہ قومی موومنٹ |
| اسرار اللہ (ایڈووکیٹ) | جماعت اسلامی |
| ملک شوکت علی خان | پاکستان مسلم لیگ (ق) |
| ارباب انعام اللہ خان | عوامی نیشنل پارٹی |
| امیدوار | جماعت | ووٹ |
|---|---|---|
| ساجد نواز | پاکستان تحریک انصاف | 66528 |
| حاجی غلام علی | جمعیت علمائے اسلام (ف) | 27987 |
| اقبال ظفر جھگڑا | پاکستان مسلم لیگ (ن) | 22370 |
پاکستان تحریک انصاف کے ساجد نواز نے 66528 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔
انتخابات 2018ء
[ترمیم]پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء 25 جولائی 2018 بروز منگل کو ہوئے ۔
ذیلی حلقے
[ترمیم]این اے 3 سوات 2 کے ذیلی حلقے PK-4 PK-5 PK-6 [3]
علاقہ جات
[ترمیم]پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء کے لیے اس حلقہ میں یہ علاقے شامل ہیں ؛
تفصیل امیدوار مع حاصل کردہ ووٹ
[ترمیم]| درجہ | امیدوار | پارٹی | حاصل کردہ ووٹ | فی صد | تبصرہ |
|---|---|---|---|---|---|
| 1 | سلیم رحمٰن | پاکستان تحریک انصاف | 68,162 | 44.96% | - |
| 2 | میاں محمد شہباز شریف | پاکستان مسلم ليگ-ن | 22,756 | 15.01% | - |
| 3 | شہریار امیر زیب | پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین | 22,046 | 14.54% | - |
| 4 | عبد الکریم خان | عوامی نیشنل پارٹی | 21,895 | 14.44% | - |
| 5 | مولانا حجت اللہ | آزاد | 16,747 | 11.05% | - |
| 6 | آفتاب شاہد | آزاد | - | 0.% | - |
| 7 | شکیل احمد | جمیعت علمائے اسلام(نظریاتی)پاکستان | - | 0.% | - |
| 8 | علی خان | آزاد | - | 0.% | - |
خلاصہ نتائج
[ترمیم]| کل آبادی | 783,040 | ||
| کل ووٹر | 401,124 | ووٹر حضرات | 227,864 |
| کل ووٹر خواتین | 173,260 | ||
| کل ووٹ ڈالے گئے | 151,606 | ||
| ٹرن آؤٹ فی صد | 37.80% |
عام انتخابات 2024ء
[ترمیم]پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
| امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
|---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ 2024-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-06
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2013-06-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-05-21
- 1 2 3 "عام انتخابات 2018ء کے نتائج برائے این اے 3 سوات 2"۔ Geo News WebSite۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-16
بیرونی روابط
[ترمیم]- [مردہ ربط]
's%20official%20website الیکشن کے نتائج]