این اے-81 (گوجرانوالہ-5)
ظاہری ہیئت
| حلقہ این اے۔84 (گوجرانوالہ-6) | |
|---|---|
| حلقہ | |
| برائے ایوان زیریں پاکستان | |
| علاقہ | ضلع گوجرانوالہ |
| حلقہ | |
حلقہ این اے۔84 (گوجرانوالہ-6) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے
انتخابات 2008
[ترمیم]اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔
نتیجہ
[ترمیم]حاجی مدثر قیوم نہرا نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[1]
انتخابات 2013
[ترمیم]عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے۔[2]
| امیدوار | جماعت | ووٹ |
|---|---|---|
| اظہر قیوم نہرا | پاکستان مسلم لیگ (ن) | 89722 |
| چوہدری بلال اعجاز | آزاد | 70159 |
| چوہدری تصدق مسعود خان | پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز | 6829 |
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اظہر قیوم نہرا نے 89722 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Election result 2008 for NA-130"۔ ECP۔ 2013-02-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-13
- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-25
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2013-06-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-05-12