این اے-139 (پاکپتن-1)
ظاہری ہیئت
| این اے-139 (پاکپتن-1) NA-139 Pakpattan-I | |
|---|---|
| حلقہ | |
| برائے قومی اسمبلی | |
| علاقہ | ضلع پاکپتن کی تحصیل پاکپتن (بیشتر علاقہ) بشمول پاکپتن شہر۔ |
| ووٹر | 605,369 [1] |
| حلقہ | |
| رکن | خالی |
| تعداد ارکان | 1 |
| سیاسی جماعت | خالی |
| پچھلا حلقہ | این اے۔164 پاکپتن-1
این اے۔165 پاکپتن-2
|
این اے-139 (پاکپتن-1) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے یہ ضلع پاکپتن کا پہلا حلقہ ہے۔ یہ بنیادی طور پر تحصیل پاکپتن پر مشتمل ہے اور پرانے حلقے این اے۔164 پاکپتن-1 کے زیادہ تر علاقے اس میں شامل ہیں، جبکہ اصل میں یہ حلقہ این اے۔165 پاکپتن-2 کی توسیع شدہ شکل ہے۔[2][3]
انتخابات 2002ء
[ترمیم]انتخابات 2008ء
[ترمیم]تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء
انتخابات 2013ء
[ترمیم]2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے۔
انتخابات 2018ء
[ترمیم]2018 کے عام انتخابات 25 جولائی 2018 کو ہوئے۔
| امیدوار | جماعت | ووٹ |
|---|---|---|
| احمد رضا مانیکا | پاکستان مسلم لیگ (ن) | 118,686 |
| محمد شاہ کھگہ | پاکستان تحریک انصاف | 90,842 |
| سردار منصب علی ڈوگر | آزاد سیاست دان | 32,511 |
| راؤ نسیم ہاشم خاں | آزاد سیاست دان | 25,465 |
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے احمد رضا مانیکا نے کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات 2024ء
[ترمیم]پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
| امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
|---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ 2024-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-06
- ↑ "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 2022-11-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-12-25
- ↑ Final List of National Assembly Constituencies (PDF)۔ Election Commission of Pakistan۔ 2018۔ ص 40۔ 2018-05-10 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-11
- ↑
بیرونی روابط
[ترمیم]- [مردہ ربط]
's%20official%20website الیکشن کے نتائج]