این اے-60 (جہلم-1)
Appearance
حلقہ این اے-60 (جہلم-1) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔.
این اے-60 (جہلم-1) NA-60 Jhelum-I | |
---|---|
حلقہ | |
برائے National Assembly of Pakistan | |
علاقہ | Sohawa Tehsil, Dina Tehsil (partly) and Jhelum Tehsil (partly) Jhelum District |
ووٹر | 538,897 [1] |
حلقہ | |
قائم شدہ | 2018 |
رکن | Vacant |
پچھلا حلقہ | NA-62 (Jhelum-I) |
انتخابات 2008ء
[ترمیم]تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء
نتائج
[ترمیم]اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔
راجا محمد صفدر قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوا۔[2]
انتخابات 2013ء
[ترمیم]2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے۔
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
چوہدری خادم حسین | پاکستان مسلم لیگ (ن) | 102022 |
چودھری محمد ثقلین | پاکستان تحریک انصاف | 62572 |
چودھری فرخ الطاف | پاکستان مسلم لیگ (ق) | 36878 |
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے چوہدری خادم حسین نے 102022 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات 2018ء
[ترمیم] تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2018ء ملاحظہ کریں۔
عام انتخابات 2024ء
[ترمیم] تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2024ء ملاحظہ کریں۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024
- ↑ "Election result 2008 for NA-62"۔ ECP۔ 15 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 07 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2013