این اے۔239 (کراچی جنوبی۔1)
این اے۔239، کراچی جنوبی۔I | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی | |
علاقہ | کراچی ضلع جنوبی کے لیاری ٹاؤن کا بڑا حصہ۔ |
ووٹر | 422,081 [1] |
حلقہ | |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے۔248 کراچی۔X |
حلقہ این اے۔239، کراچی جنوبی۔I کراچی کے ضلع کراچی جنوبی کے لیاری ٹاؤن سے پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔
انتخابات 2008[ترمیم]
اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔
نتیجہ[ترمیم]
نبیل احمد گبول نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[2]
انتخابات 2013[ترمیم]
عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے۔[3]
نتیجہ [4][ترمیم]
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
شاہجہاں بلوچ | پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز | 84530 |
سبحان علی | پاکستان تحریک انصاف | 26348 |
مولانا شیریں محمد | جمعیت علمائے اسلام ف | 9054 |
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے شاہجہاں بلوچ نے 84530 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔
انتخابات 2018[ترمیم]
الیکشن 2018: این اے۔246 کراچی جنوبی۔I
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
عبدالشکور شاد | پاکستان تحریک انصاف | 52,750 |
احمد | تحریک لبیک پاکستان | 42,345 |
بلاول بھٹو زرداری | پاکستان پیپلز پارٹی | 39,325 |
سلیم ضیاء | پاکستان مسلم لیگ ن | 19,077 |
دیگر امیدوار (11) | متفرق | 16,534 |
کل ڈالے گئے ووٹ | کل ڈالے گئے ووٹ | 206,577 |
مسترد کردہ ووٹ | مسترد کردہ ووٹ | 3,468 |
کل درست ووٹ | کل درست ووٹ | 203,109 |
کل رجسٹرڈ ووٹر | کل رجسٹرڈ ووٹر | 536,688 |
نتیجہ پاکستان تحریک انصاف کے عبد الشکور شاد نے 52,750 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔
انتخابات 2024[ترمیم]
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024
- ↑ "Election result 2008 for NA-130"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012
- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 06 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2013