این اے-23 (مردان-3)
ظاہری ہیئت
| این اے-23 (مردان-3) NA-23 Mardan-III | |
|---|---|
| حلقہ | |
| برائے قومی اسمبلی | |
| علاقہ | ضلع مردان کی تحصیل تخت بائی (جزوی) اور تحصیل مردان (جزوی)۔ |
| ووٹر | 471,184 [1] |
| حلقہ | |
| رکن | خالی |
| تعداد ارکان | 1 |
| سیاسی جماعت | خالی |
| پچھلا حلقہ | این اے۔22 (مردان۔3) |
این اے-23 (مردان-3) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 3 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔26، پی ایف۔27 اور پی ایف۔28۔
عام انتخابات، 2002ء
[ترمیم]- متحدہ مجلس عمل کے مولانا محمد قاسم نے عام انتخابات 2002ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2008ء
[ترمیم]- متحدہ مجلس عمل کے مولانا محمد قاسم نے عام انتخابات 2008ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2013ء
[ترمیم]اعداد و شمار
[ترمیم]- اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 321,660
- صنفی تناسب: 59 فیصد مرد؛ 41 فیصد خواتین
مقابلہ
[ترمیم]عام انتخابات، 2018ء
[ترمیم]عام انتخابات، 2024ء
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ 2024-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-06
بیرونی روابط
[ترمیم]- [مردہ ربط]
's%20official%20website الیکشن کے نتائج]