مندرجات کا رخ کریں

این اے۔151 (ملتان-4)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
این اے۔151 (ملتان-4)
NA-151 Multan-IV
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع ملتان کی تحصیل شجاع آباد (جزوی) اور تحصیل ملتان صدر (جزوی)۔
ووٹر239,745 [1]
حلقہ
قائم شدہ2022ء
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔157 ملتان۔4 (2002 سے 2013)

حلقہ این اے۔151 (ملتان-4) پنجاب کے ضلع ملتان سے پاکستان قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے۔[2]

انتخابات 2008ء

[ترمیم]

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

نتائج

[ترمیم]

اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔

مخدوم شاہ محمود قریشی قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوا۔[3]

انتخابات 2013ء

[ترمیم]

2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوں گے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ 2024-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-06
  2. "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 2022-11-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-12-25
  3. "Election result 2008 for NA-148"۔ ECP۔ 2012-05-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-15

بیرونی روابط

[ترمیم]

's%20official%20website الیکشن کے نتائج]