این اے۔226، جامشورو
ظاہری ہیئت
| این اے۔226 جامشورو | |
|---|---|
| حلقہ | |
| برائے پاکستان کی قومی اسمبلی | |
| علاقہ | ضلع جامشورو |
| ووٹر | 477,062 [1] |
| حلقہ | |
| رکن | خالی |
| تعداد ارکان | 1 |
| سیاسی جماعت | خالی |
| پچھلا حلقہ | این اے۔233 جامشورو (2018) این اے۔231 دادو۔I (2002 سے 2013) |
حلقہ این اے۔226، جامشورو (قدیم: این اے۔231، دادو-1)سندھ کے ضلع جامشورو سے پاکستان قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی کل تعداد 477,062 ہے۔
انتخابات 2008ء
[ترمیم]تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء
نتائج
[ترمیم]اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔
نواب عبد الغنی تالپور قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوئے۔[2]
انتخابات 2013ء
[ترمیم]2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے۔
| امیدوار | جماعت | ووٹ |
|---|---|---|
| ملک اسد سکندر | پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز | 128668 |
| سید جلال محمود شاہ | سندھ یونائیٹڈ پارٹی | 58618 |
| پیر زمان شاہ | متحدہ قومی موومنٹ | 6364 |
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے ملک اسد سکندر نے 128668 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات 2018ء
[ترمیم]عام انتخابات 2018: حلقہ این اے۔233 جامشورو
| امیدوار | جماعت | ووٹ |
|---|---|---|
| سکندر علی راہوپوٹو | پاکستان پیپلز پارٹی | 133,492 |
| سید جلال محمود | سندھ یونائیٹڈ پارٹی | 81,289 |
| دیگر امیدوار (8) | متفرق | 14,625 |
| کل ڈالے گئے ووٹ | 240,323 | |
| مسترد کردہ ووٹ | 10,917 | |
| کل درست ووٹ | 229,406 | |
| کل رجسٹرڈ ووٹر | 426,469 |
نتیجہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے سکندر علی راہوپوٹو نے 133,492 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات 2024ء
[ترمیم]پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
| امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
|---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ 2024-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-06
- ↑ "Election result 2008 for NA-231"۔ ECP۔ 2013-02-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-15
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2013-06-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-05-13
بیرونی روابط
[ترمیم]- [مردہ ربط]
's%20official%20website الیکشن کے نتائج]