این اے۔190 جیکب آباد
ظاہری ہیئت
| حلقہ این اے۔190 جیکب آباد | |
|---|---|
| حلقہ | |
| برائے قومی اسمبلی | |
| علاقہ | ضلع جیکب آباد کی جیکب آباد، گڑھی خیرو اور ٹھل (جزوی) تحصیلیں۔ |
| ووٹر | 497,578 [1] |
| حلقہ | |
| رکن | خالی |
| تعداد ارکان | 1 |
| سیاسی جماعت | خالی |
| پچھلا حلقہ | این اے-196 جیکب آباد (2018)
این اے۔208 جیکب آباد۔l (2002 سے 2013) |
حلقہ این اے۔190 جیکب آباد صوبہ سندھ کے ضلع جیکب آباد سے پاکستان کی قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔
انتخابات 2008ء
[ترمیم]تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء
میر اعجاز حسین خان قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوئے۔[2]
انتخابات 2013ء
[ترمیم]2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے۔
عام انتخابات 2018ء
[ترمیم]عام انتخابات 2018: حلقہ این اے-196 جیکب آباد
| امیدوار | جماعت | ووٹ |
|---|---|---|
| محمد میاں سومرو | پاکستان تحریک انصاف | 92,274 |
| اعجاز حسین جاکھرانی | پاکستان پیپلز پارٹی | 86,876 |
| دیگر امیدوار (9) | متفرق | 23,916 |
| کل ڈالے گئے ووٹ | 216,726 | |
| مسترد کردہ ووٹ | 13,660 | |
| کل درست ووٹ | 203,066 |
نتیجہ: پاکستان تحریک انصاف کے محمد میاں سومرو نے 92,274 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات 2024ء
[ترمیم]پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
| امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
|---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ 2024-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-06
- ↑ "Election result 2008 for NA-208"۔ ECP۔ 2013-02-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-15
بیرونی روابط
[ترمیم]'s%20official%20website الیکشن کے نتائج]