مندرجات کا رخ کریں

این اے-143 (ساہیوال-3)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
این اے-143 (ساہیوال-3)
NA-143 Sahiwal-III
حلقہ
برائے قومی اسمبلی پاکستان
علاقہتحصیل ساہیوال (partly) and تحصیل چیچہ وطنی (partly) including چیچہ وطنی City of ساہیوال ضلع
ووٹر584,698 [1]
حلقہ
رکنVacant
پچھلا حلقہNA-163 Sahiwal-IV

حلقہ این اے-143 (ساہیوال-3) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے یہ ضلع ساہیوال کا تیسرا حلقہ ہے۔[2]

عام انتخابات 2002ء

[ترمیم]

مزید معلومات: پاکستانی عام انتخابات، 2002۔

10 اکتوبر 2002 کو عام انتخابات ہوئے۔ نیشنل الائنس کے سردار فاروق احمد خان لغاری 39,312 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

انتخابات 2008ء

[ترمیم]

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

18 فروری 2008 کو عام انتخابات ہوئے۔ مسلم لیگ (ق) کے ملک نعمان احمد لنگڑیال 39,864 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

انتخابات 2013ء

[ترمیم]

مزید معلومات: پاکستانی عام انتخابات، 2013

11 مئی 2013 کو عام انتخابات ہوئے۔ مسلم لیگ ن کے چودھری محمد منیر اظہر 89,126 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے اور رکن قومی اسمبلی بن گئے۔

عام انتخابات 2018ء

[ترمیم]

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2018ء عام انتخابات 2018: NA-149 ساہیوال-III

انتخابات 2024ء

[ترمیم]

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2024ء

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ 2024-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-06
  2. ↑ "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 2022-11-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-12-25

بیرونی روابط

[ترمیم]

's%20official%20website الیکشن کے نتائج]