این اے-142 (ساہیوال-2)
ظاہری ہیئت
| این اے-142 (ساہیوال-2) NA-142 Sahiwal-II | |
|---|---|
| حلقہ | |
| برائے قومی اسمبلی پاکستان | |
| علاقہ | تحصیل ساہیوال (partly) including ہڑپہ and تحصیل چیچہ وطنی (partly) of ساہیوال ضلع |
| ووٹر | 580,075 [1] |
| حلقہ | |
| پچھلا حلقہ | NA-161 Sahiwal-II |
حلقہ این اے-142 (ساہیوال-2) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے یہ ضلع ساہیوال کا دوسرا حلقہ ہے۔[2]
انتخابات 2008ء
[ترمیم]تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء
نتائج
[ترمیم]اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔
غلام فرید کتھیا قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوا۔[3]
انتخابات 2013ء
[ترمیم]تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2013ء 2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے۔
| امیدوار | جماعت | ووٹ |
|---|---|---|
| چوہدری محمد اشرف | پاکستان مسلم لیگ (ن) | 93800 |
| ملک محمد یار | پاکستان تحریک انصاف | 43540 |
| رانا طارق جاوید | آزاد | 18094 |
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے چوہدری محمد اشرف نے 93800 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔
انتخابات 2018ء
[ترمیم]تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2018ء
انتخابات 2024ء
[ترمیم]تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2024ء
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ 2024-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-06
- ↑ "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 2022-11-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-12-25
- ↑ "Election result 2008 for NA-161"۔ ECP۔ 2013-02-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-15
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2013-06-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-05-12
بیرونی روابط
[ترمیم]- [مردہ ربط]
's%20official%20website الیکشن کے نتائج]