مندرجات کا رخ کریں

این اے-121 (لاہور-5)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حلقہ این اے-121 (لاہور-5)
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع لاہور میں لاہور شہر کے کچھ علاقے۔
ووٹر467,012 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی

حلقہ این اے-121 (لاہور-5) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے

انتخابات 2008

[ترمیم]

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ

[ترمیم]

شیخ روحیل اصغر نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[2]

انتخابات 2013

[ترمیم]

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے۔ حلقہ این اے۔124 لاہور-7 سے امیدواروں کی فہرست مندرجہ ذیل ہے۔[3]

شمارامیدوارجماعت
1بشری اعتزاز احسنپاکستان پیپلز پارٹی
2چوہدری غلام مصطفیعوامی نیشنل پارٹی
3چوہدری محمد الیاس گجرآل پاکستان مسلم لیگ
4شیخ روحیل اصغرمسلم لیگ ن
5طارق یاسین غازی آبادیپاکستان فلاح پارٹی
6عامر صدیقیآزاد
7علامہ رضا مصطفی نقشبندیپاکستان سنی تحریک
8عمران احمد خانمسلم لیگ (ج)
9قاری حافظ محمد زاور بہادرجمعیت علمائے پاکستان، نورانی
10حامد اصغرآزاد
11محمد طارقآزاد
12محمد ناصر ملکآزاد
13محمد نوازآزاد
14محمد نوید انجمآزاد
15مظہر منیرآزاد
16منیر احمدمتحدہ قومی موومنٹ
17میاں عبد الوحیدتحریک تحفظ پاکستان
18ندیم یعقوب مغلآزاد
19ولید اقبالپاکستان تحریک انصاف

نتیجہ [4]

[ترمیم]
امیدوار جماعت ووٹ
شیخ روحیل اصغر پاکستان مسلم لیگ (ن) 119289
ولید اقبال پاکستان تحریک انصاف 42119
بشری اعتزاز احسن پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز 7022

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے شیخ روحیل اصغر نے 119289 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

ضلع لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقے

[ترمیم]

عام انتخابات 2018ء

[ترمیم]

عام انتخابات 2024ء

[ترمیم]

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوارسیاسی وابستگیووٹ حاصل

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ 2024-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-06
  2. "Election result 2008 for NA-124"۔ ECP۔ 2013-02-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-13
  3. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-25
  4. "آرکائیو کاپی"۔ 2013-06-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-05-12