این اے۔124 (لاہور-2)
(حلقہ این اے۔119 سے رجوع مکرر)
حلقہ این اے۔119 (لاہور-2) | |
---|---|
حلقہ | |
برائے ایوان زیریں پاکستان | |
علاقہ | ضلع لاہور |
حلقہ |
حلقہ این اے۔119 (لاہور-2) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔
انتخابات 2008[ترمیم]
اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کے نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔
نتیجہ[ترمیم]
محمد حمزہ شہباز شریف نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[1][2]
عام انتخابات، 2013ء[ترمیم]
حلقہ این اے۔119 لاہور-2 سے امیدواروں کی فہرست مندرجہ ذیل ہے۔[3]
حلقے کے ریٹرننگ افسر نے تاخیر سے نتائج لانے پر ایک پریزائڈنگ افسر کو گرفتار کرا دیا۔
شمار | امیدوار | جماعت |
---|---|---|
1 | ایڈمرل (ر) جاوید اقبال | پاکستان فلاح پارٹی |
2 | چوہدری امجد محمود | پاکستان مسلم لیگ (ج) |
3 | چوہدری محمد عثمان | آزاد |
4 | حافظ محمد زبیر | جمعیت علمائے اسلام (ف) |
5 | ڈاکٹر اعجاز الحق | آزاد |
6 | ڈاکٹر قاری اشفاق اللہ | آزاد |
7 | عائشہ احد ملک | آزاد |
8 | محمد اعظم | قومی وطن پارٹی |
9 | محمد اقبال | آزاد |
10 | محمد حمزہ شہباز شریف | مسلم لیگ ن |
11 | محمد سعید انور | متحدہ قومی موومنٹ |
12 | محمد مدنی | پاکستان تحریک انصاف |
13 | محمد وارث | آزاد |
14 | ملک بشیر احمد نظامی | آزاد |
15 | ملک حامد محمود | آل پاکستان مسلم لیگ |
16 | ملک سہیل | پاکستان پیپلز پارٹی |
17 | وقار احمد | آزاد |
18 | وقار الزمان | آزاد |
ضلع لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقے[ترمیم]
- حلقہ این اے۔118
- حلقہ این اے۔119
- حلقہ این اے۔120
- حلقہ این اے۔121
- حلقہ این اے۔122
- حلقہ این اے۔123
- حلقہ این اے۔124
- حلقہ این اے۔125
- حلقہ این اے۔126
- حلقہ این اے۔127
- حلقہ این اے۔128
- حلقہ این اے۔129
- حلقہ این اے۔130
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Election result 2008 for NA-119". ECP. 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012.
- ↑ "Hamza Shahbaz Sharif, MNA". Pakistanileaders.com.pk. 16 اپریل 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 05 مئی 2013.
- ↑ "Election Commission of Pakistan". ECP. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013.