مندرجات کا رخ کریں

این اے-129 (لاہور-13)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حلقہ این اے۔121 سے رجوع مکرر)
حلقہ این اے-129 (لاہور-13)
NA-129 Lahore-XIII
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع لاہور میں لاہور شہر کے کچھ علاقے (جزوی)۔
ووٹر528,414 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے-121 (لاہور۔4) (2002 سے 2013)

حلقہ این اے۔129 (لاہور-13) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔

انتخابات 2008

[ترمیم]

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ

[ترمیم]

میاں مرغوب احمد نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[2]

انتخابات 2013

[ترمیم]

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوں گے۔ حلقہ این اے۔121 لاہور-4 سے امیدواروں کی فہرست مندرجہ ذیل ہے۔[3]

شمار امیدوار جماعت
1 اورنگزیب شفیع برکی پاکستان پیپلز پارٹی
2 ب رہان الدین پختونخوا ملی عوامی پارٹی
3 بیرسٹر حماد اظہر پاکستان تحریک انصاف
4 بیگم شمیم ارشد منہاس عوامی جسٹس پارٹی پاکستان
5 حافظ محمد اعجاز الحق چوہدری آزاد
6 حافظ مسعود آزاد
7 خواجہ صفوان آزاد
8 خواجہ طارق سرفراز پنجاب نیشنل پارٹی
9 رانا محمد اشرف متحدہ قومی موومنٹ
10 رانا محمد ریاض قادری پاکستان سنی تحریک
11 رحمت اللہ تونسوی متحدہ دینی محاظ
12 شیخ مظفر حسین آزاد
13 عامر حسن سید آزاد
14 فرید احمد پراچہ جماعت اسلامی پاکستان
15 محمد ارشد خان نیازی آزاد
16 محمد شعیب خان نیازی آزاد
17 مسعود عرفان آزاد
18 محمد منصف ملک پاکستان جسٹس پارٹی
19 منظور علی بھٹی تحریک وفاق پاکستان
20 مہر اشتیاق احمد مسلم لیگ ن
21 مہر محمد جہانگیر (ایڈووکیٹ) پاکستان مسلم لیگ کونسل
22 میاں فضل الہی آزاد
23 میاں محمد آصف جمعیت علمائے اسلام (ف)
24 میاں محمد سعید ایڈووکیٹ ہائی کورٹ آزاد
25 میاں مرغوب احمد آزاد
26 ناصر علی آزاد
27 ناہید سلطان آزاد

ضلع لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقے

[ترمیم]

عام انتخابات 2018ء

[ترمیم]

عام انتخابات 2024ء

[ترمیم]

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-06
  2. "Election result 2008 for NA-121"۔ ECP۔ 2013-02-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-13
  3. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-25