این اے۔125 (لاہور-3)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حلقہ این اے۔120 سے رجوع مکرر)
حلقہ این اے-120 (لاہور-III)
حلقہ
برائے قومی اسمبلی پاکستان
Pakistani parliament house.jpg
علاقہضلع لاہور
موجودہ حلقہ
رکنکلثوم نواز شریف

حلقہ این اے۔120 (لاہور-3) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔

انتخابات 2013ء[ترمیم]

انتخابات کا انعقاد 11 مئی 2013ء کو ہوا۔ نواز شریف 91,666 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

ایک ہزار سے زیادہ ووٹ لینے والے تمام امیدوار۔

این اے-120 (لاہور-III)
جماعت امیدوار ووٹ % Change in percentage value since previous election
پی ایم ایل(ن) نواز شریف 91,666 60.57 -7.94
پی ٹی ائی ڈاکٹر یاسمین راشد 52,321 34.57 N/A
پی پی پی زبیر کاردار 2,604 1.72 -23.61
جے یو آئی (ف) مولانا حافط ثنا اللہ 1,152 0.76 N/A
اکثریت 39,345 26.00 -17.18
پی ایم ایل(ن) کامیاب سوئنگ Increase 15.78

ضمنی انتخابات 2017ء[ترمیم]

عدالت عظمیٰ پاکستان کے پاناما دستاویزات کے فیصلے کے نتیجے میں وزیر اعظم نواز شریف کے نااہل قرار دیے جانے پر یہ نشت خالی ہوئی تھی۔ ضمنی انتخابات 17 ستمبر 2017ء کو ہوئے جس میں کلثوم نواز 67,099 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائیں۔[1]

ایک ہزار سے زیادہ ووٹ لینے والے تمام امیدوار۔

این اے-120 (لاہور-III)
جماعت امیدوار ووٹ % Change in percentage value since previous election
پی ایم ایل(ن) کلثوم نواز شریف 61,745
پی ٹی ائی ڈاکٹر یاسمین راشد 47,099
تحریک لبیک پاکستان شیخ اظہر حسین رضوی 7,130
اکثریت 14,646
پی ایم ایل(ن) کامیاب سوئنگ

ووٹوں کا نتیجہ ستمبر 17 ضمنی انتخابات الیکشن کمیشن پاکستان (پنجاب دفتر)۔

انتخابات 2008[ترمیم]

عام انتخابات کا انعقاد 18 فروری 2008ء کو ہوا۔ بلال یاسین 65,946 ووٹ لے کر کامیاب ہوا۔

ایک ہزار سے زیادہ ووٹ لینے والے تمام امیدوار۔

این اے-120 (لاہور-III)
جماعت امیدوار ووٹ % Change in percentage value since previous election
پی ایم ایل(ن) بلال یاسین 65,946 68.51 21.64
پی پی پی جہانگیر بدر 24,380 25.33 -1.73
پی ایم ایل(ق) خواجہ طارق ضیا 4,270 4.44 -16.52
اکثریت 41,596 43.18 23.37
پی ایم ایل(ن) کامیاب سوئنگ Increase11.69

انتخابات 2002ء[ترمیم]

عام انتخابات کا انعقاد 10 اکتوبر 2002ء کو ہوا۔ محمد پرویز ملک 33,741 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

ایک ہزار سے زیادہ ووٹ لینے والے تمام امیدوار

این اے-120 (لاہور-III)
جماعت امیدوار ووٹ % Change in percentage value since previous election
پی ایم ایل(ن) محمد پرویز ملک 33,741 46.87 N/A
پی پی پی الطاف احمد قریشی 19,483 27.06 N/A
پی ایم ایل(ق) میاں محمد اشرف 15,085 20.96 N/A
پی ٹی ائی عبد الراشد بھٹی 2,526 3.51 N/A
اکثریت 14,258 19.81 N/A
ن لیگ فاتح (نئی نشست)

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Bilal، Muhammad (2017-08-01). "Nawaz seat: Election in این اے-120 to take place on ستمبر 17". DAWN.COM (بزبان انگریزی). 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 02 اگست 2017. 

بیرونی روابط[ترمیم]


سانچہ:Pakistan-constituency-stub