مندرجات کا رخ کریں

این اے-48 (اسلام آباد-3)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
این اے۔48 (اسلام آباد۔3)
NA-48 Islamabad-III
حلقہ
برائے پاکستان کی قومی اسمبلی
علاقہاسلام آباد وفاقی علاقے کے دیہی علاقے بشمول روات ٹاؤن اور غوری ٹاؤن۔
ووٹر292,380 [1]
حلقہ
قائم شدہ2018ء
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔52 (اسلام آباد-1) (2002 سے 2013)

حلقہ این اے-48 (اسلام آباد-3) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔

انتخابات 2008

[ترمیم]

ڈاکٹر طارق فضل شیر چوہدری نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[2]

انتخابات 2013

[ترمیم]

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے۔[3]

امیدوار جماعت ووٹ
ڈاکٹر طارق فضل چوہدری پاکستان مسلم لیگ (ن) 95701
چوہدری الیاس مہربان پاکستان تحریک انصاف 57160
مصطفی نواز کھوکھر پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز 44646

نتیجہ [4] پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے 95701 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

عام انتخابات 2018ء

[ترمیم]

عام انتخابات 2024ء

[ترمیم]

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوارسیاسی وابستگیووٹ حاصل

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ 2024-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-06
  2. ↑ "Election result 2008 for NA-127"۔ ECP۔ 2013-02-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-13</ref == انتخابات 2013 == {{مزید|پاکستان کے عام انتخابات 2013ء}} عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے۔<ref name=CandidateList>"Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-25
  3. ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-25
  4. ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2013-06-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-05-12

بیرونی روابط

[ترمیم]

's%20official%20website الیکشن کے نتائج]