این اے-117 (لاہور-1)
Appearance
حلقہ این اے-117 (لاہور-1) | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی پاکستان | |
![]() | |
علاقہ | لاہور City area of ضلع لاہور |
ووٹر | 520,453[1] |
حلقہ | |
رکن | Vacant |
پچھلا حلقہ | NA-118 Lahore-I |
حلقہ این اے-117 (لاہور-1) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔
انتخابات 2008
[ترمیم]اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کے نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔
نتیجہ
[ترمیم]محمد فرحان رانا نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[2]
انتخابات 2013
[ترمیم]عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوں گے۔ حلقہ این اے 118 لاہور-1 سے امیدواروں کی فہرست مندرجہ ذیل ہے۔[3]
شمار | امیدوار | جماعت |
---|---|---|
1 | اسلم ذوالقرنین تاج | آزاد |
2 | بابر علی | آزاد |
3 | حافظ امجد علی | قومی وطن پارٹی |
4 | حافظ عبد ودود شاہد | جمعیت علمائے اسلام (ف) |
5 | حامد زمان | پاکستان تحریک انصاف |
6 | ڈاکٹر اسد اشرف | آزاد |
7 | رانا احسن شرافت | آزاد |
8 | رانا انتطار حسین | اسلامی تحریک پاکستان |
9 | سلیم خان کاکڑ | پختونخوا ملی عوامی پارٹی |
10 | سید مظہر عباس | آزاد |
11 | سید منظور گیلانی | استقلال پارٹی |
12 | امیر راشد | پاکستان سنی تحریک |
13 | عبد القیوم باجوہ | تحریک تحفظ پاکستان |
14 | عبد المجید | جمعیت علمائے پاکستان، نورانی |
15 | فراز ہاشمی | پاکستان پیپلز پارٹی |
16 | محمد ریاض ملک | مسلم لیگ ن |
17 | محمد سلیم ملک | آزاد |
18 | ملک شوکت محمود | آزاد |
19 | میاں سرفراز وٹو | متحدہ قومی موومنٹ |
20 | ناصر عباس | پاکستان فلاح پارٹی |
21 | ولید احمد زمان | آزاد |
ضلع لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقے
[ترمیم]- حلقہ این اے۔118
- حلقہ این اے۔119
- حلقہ این اے۔120
- حلقہ این اے۔121
- حلقہ این اے۔122
- حلقہ این اے۔123
- حلقہ این اے۔124
- حلقہ این اے۔125
- حلقہ این اے۔126
- حلقہ این اے۔127
- حلقہ این اے۔128
- حلقہ این اے۔129
- حلقہ این اے۔130
عام انتخابات 2018ء
[ترمیم]
عام انتخابات 2024ء
[ترمیم]
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
![]() | یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ 2024-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-06
- ↑ "Election result 2008 for NA-118"۔ ECP۔ 2013-02-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-13
- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-25