این اے-49 (اٹک-1)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
این اے۔49 (اٹک۔1)
NA-49 Attock-I
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع اٹک کی تحصیل حضرو، تحصیل اٹک اور تحصیل حسن ابدال (جزوی)۔
ووٹر640,889 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔57 (اٹک۔1)

حلقہ این اے-49 (اٹک-1) صوبہ پنجاب کے ضلع اٹک سے پاکستان کی قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔

انتخابات 2008ء[ترمیم]

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

نتائج[ترمیم]

اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔

شیخ آفتاب احمد قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوا۔[2]

انتخابات 2013ء[ترمیم]

2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے۔

نتیجہ [3][ترمیم]

امیدوار جماعت ووٹ
شیخ آفتاب احمد پاکستان مسلم لیگ (ن) 59638
ملک امین اسلم خان پاکستان تحریک انصاف 55515
میجر ر طاہر صادق آزاد 50878

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے شیخ آفتاب احمد نے 59638 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

عام انتخابات 2018ء[ترمیم]

عام انتخابات 2024ء[ترمیم]

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "Election result 2008 for NA-57"۔ ECP۔ 15 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012 
  3. "آرکائیو کاپی"۔ 06 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2013 

بیرونی روابط[ترمیم]