مندرجات کا رخ کریں

این اے۔221 ٹنڈو محمد خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حلقہ این اے۔221 ٹنڈو محمد خان
حلقہ
برائے پاکستان کی قومی اسمبلی
علاقہضلع ٹنڈو محمد خان
ووٹر274,941
حلقہ
قائم شدہ2018ء
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔228 ٹنڈو محمد خان

(2018) این اے۔222 حیدرآباد۔V

(2002 سے 2013)

حلقہ این اے۔221 ٹنڈو محمد خان سندھ کے ضلع ٹنڈو محمد خان سے پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔[1] یہ حلقہ سنہ 2018ء میں نئی حلقہ بندیوں کے بعد این اے۔222 حیدرآباد-V میں سے این اے۔228 ٹنڈو محمد خان کے طور پر بنایا گیا تھا۔ اس حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی کل تعداد 274,941 ہے۔

انتخابات 2008

[ترمیم]

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ

[ترمیم]

سید نوید قمر‎ نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[2]

انتخابات 2013

[ترمیم]

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے۔[3]

نتیجہ [4]

[ترمیم]
امیدوار جماعت ووٹ
سید نوید قمر شاہ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز 99914
پیر سجاد سعید جان پاکستان مسلم لیگ (ف) 32209
محمد انور متحدہ قومی موومنٹ 2358

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے سید نوید قمر شاہ نے 99914 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

عام انتخابات 2018ء

[ترمیم]

الیکشن 2018: این اے۔228 ٹنڈو محمد خان

امیدوار جماعت ووٹ
نوید قمر پاکستان پیپلز پارٹی 76,067
میر علی نواز تالپور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس 45,159
دیگر امیدوار (6) متفرق 18,850
کل ڈالے گئے ووٹ 147,114
مسترد کردہ ووٹ 7,038
کل درست ووٹ 140,076
کل رجسٹرڈ ووٹر 274,941

نتیجہ پاکستان پیپلز پارٹی کے سید نوید قمر شاہ نے 76,067 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی۔

عام انتخابات 2024ء

[ترمیم]

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022 
  2. "Election result 2008 for NA-130"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012 
  3. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013 
  4. "آرکائیو کاپی"۔ 06 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2013