گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس
مخفف جی ڈی اے
رہنما پیر پگارا
تاسیس 23 اکتوبر 2017ء (2017ء-10-23)[1]
نظریات علاقائیت
سماجی جمہوریت پسندی
انسان دوستی
وفاقیت
سیاسی حیثیت وسط بازو
ایوان بالا
1 / 104
قومی اسمبلی
3 / 342
سندھ اسمبلی
14 / 168

گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (انگریزی: Grand Democratic Alliance) جسے عام طور پر اس کے مخفف جی ڈی اے (GDA) سے جانا جاتا ہے پاکستان میں موجود مختلف سیاسی جماعتوں کا انتخابی اتحاد ہے۔ یہ پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء کے لیے تشکیل دیا گیا۔ اس جماعت کا سب سے بڑا مقصد سندھ میں پاکستان پیپلز پارٹی کو شکست دینا ہے۔

ساخت[ترمیم]

مندرجہ ذیل افراد اور سیاسی جماعتیں جی ڈی اے کا حصہ ہیں:[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "PPP rivals to formally register Grand Democratic Alliance"۔ Express Tribune۔ 23 اکتوبر 2017۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  2. "GDA to get registered with ECP, contest general election with full force"۔ ڈان۔ 23 اکتوبر 2017۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جولائی 2018۔
  3. "Mirzas join Pagara-led GDA, to contest election from Badin"۔ ڈان۔ 4 جون 2018۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جولائی 2018۔
  4. "Pagara, Chaudhrys join hands to make a 'formidable' poll alliance"۔ ڈان۔ 12 اپریل 2018۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جولائی 2018۔