ذوالفقار مرزا
Appearance
ذوالفقار مرزا | |
---|---|
صوبائی وزیر | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 12 جنوری 1954ء (70 سال) حیدرآباد |
شہریت | پاکستان |
مذہب | اسلام |
جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی |
زوجہ | ڈاکٹر فہمیدہ مرزا |
اولاد | حسنین عل مرزا |
عملی زندگی | |
مادر علمی | کیڈٹ کالج پٹارو لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز، جامشورو |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
ذو الفقار مرزا پاکستان پیپلز جماعت کے سندھ سے تعلق رکھنے والا ممتاز سیاست دان ہیں۔ سندھ کابینہ میں وزیر رہے۔ فہمیدہ مرزا کے شوہر ہیں۔ 1993-1996ء میں قومی پارلیمان کا رکن رہا۔ 2008ء میں بدین کے حلقہ ps-57 سے سندھ پارلیمان کا رکن منتخب ہوا۔ 28 اگست 2011ء کو سندھ حکومت کی وزارت اور پیپلز جماعت سے مستعفی ہو گئے۔ انہؤں نے الزام لگایا کہ متحدہ قومی موومنٹ کراچی میں تہدّفی قتل میں ملوث ہے۔ اس کے علاوہ برطانیہ اور امریکا پاکستان مخالف منصوبہ پر عمل کر رہے ہیں۔[1] اپنی جماعت کے رہنماوں کی تنقید کے بعد مرزا نے 30 جولائی 2011ء کو سیاست سے سبکدوشی کا اعلان کر دیا۔[2]
- ↑ "سندھ کے سینیئر وزیر مستعفی، رحمان ملک پر کڑی تنقید"۔ بی بی سی موقع۔ 28 اگست 2011ء۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اگست 2011
- ↑ "Zulfiqar Mirza clears way for Muttahida's return"۔ دی نیشن۔ 31 اگست 2011ء۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ