مندرجات کا رخ کریں

حسنین مرزا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حسنین مرزا
معلومات شخصیت
پیدائش 29 مئی 1983ء (41 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد ذوالفقار مرزا   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رکن صوبائی اسمبلی سندھ [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن سنہ
13 اگست 2018 
حلقہ انتخاب پی ایس-72  
پارلیمانی مدت 15ویں سندھ صوبائی اسمبلی  
عملی زندگی
پیشہ بیرسٹر ،  سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حسنین علی مرزا (پیدائش 29 مئی 1983)، ایک پاکستانی وکیل اور بیرسٹر ہیں جو صوبائی اسمبلی کے رکن کے طور پر منتخب ہوئے۔ [2] [3] وہ ذوالفقار مرزا اور وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا کے صاحبزادے ہیں۔ [4] وہ وکیل اور سیاست دان (مرحوم) ظفر حسین مرزا کے پوتے ہیں۔ وہ 2011 میں رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے۔ [5][6]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. http://www.pas.gov.pk/index.php/members/profile/en/32/739
  2. Mirza Hasnain Ali۔ "The BackBencher: Newly elected MPA Hasnain Mirza makes his first appearance"۔ The Express Tribune 
  3. Hasnain Mirza (17 August 2015)۔ "Dr Mirza warned against criticising PPP co-chairman"۔ Sindh: Hina۔ صفحہ: 1۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2015 
  4. Hasnain Ali Mirza۔ "Hasnain Ali Mirza - Welcome to the Website of Provincial Assembly Member"۔ 13 اپریل 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اکتوبر 2023 
  5. Hasnain Mirza۔ "Dr. Mirza calls Barrister, Hasnain Mirza to London, clarifying their future political strategy"۔ 10 اکتوبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2015 
  6. Mirza Zulfiqar (16 August 2015)۔ "Zulfiqar Mirza gets interim bail till May 30"۔ Karachi۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مئی 2015