این اے۔161 (بہاولنگر-2)
ظاہری ہیئت
| این اے۔161 (بہاولنگر-2) NA-161 Bahawalnagar-II | |
|---|---|
| حلقہ | |
| برائے قومی اسمبلی پاکستان | |
| علاقہ | تحصیل چشتیاں (partly) and تحصیل بہاولنگر (partly) including بہاولنگر city of ضلع بہاولنگر |
| ووٹر | 459,968 [1] |
| حلقہ | |
| پچھلا حلقہ | NA-189 Bahawalnagar-II |
حلقہ این اے۔161 (بہاولنگر-2) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔
NA-161 Bahawalnagar-II (این اے-161، بہاولنگر-۲) is a constituency for the قومی اسمبلی پاکستان of پاکستان.[2]
انتخابات 2008
[ترمیم]اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔
نتیجہ
[ترمیم]سید ممتاز عالم گیلانی نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[3]
انتخابات 2013
[ترمیم]عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوں گے۔[4]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ 2024-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-06
- ↑ "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 2022-11-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-12-25
- ↑ "Election result 2008 for NA-130"۔ ECP۔ 2013-02-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-13
- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-25