پاکستان کے انتخابی حلقے
Jump to navigation
Jump to search
درج ذیل پاکستان کی پارلیمان کے ایوان زیریں (یا قومی اسمبلی) اور پاکستان کی صوبائی اسمبلیوں (پنجاب، سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا صوبائی اسمبلی،) کی انتخابی حلقوں کی منتخب نشستوں کی فہرست ہے۔ پارلیمانی ایوان زیریں کو مجلسِ شوریٰ بھی کہا جاتا ہے۔
انتخابی حلقوں کی فہرست[ترمیم]
- قومی اسمبلی کے لیے مخصوص نشستوں کو این اے کہا جاتا ہے جبکہ این اے کے انتخابی حلقوں سے کامیاب ہونے والے امیدواروں کو رکن ایوان زیریں پاکستان یا ایم این اے کہا جاتا ہے۔
صوبہ خیبر پختونخوا کے انتخابی حلقے[ترمیم]
- خیبر پختونخوا اسمبلی کے لیے مخصوص نشستوں کو "پی ایف" کہا جاتا ہے۔
- "پی ایف" کے انتخابی حلقوں سے کامیاب ہونے والے امیدواروں کو "رکن خیبر پختونخوا صوبائی اسمبلی" یا "ایم پی اے" کہا جاتا ہے۔
- 2008ء کے انتخابات تک اس صوبے کا نام "این ڈبلیو ایف پی" تھا۔
صوبہ پنجاب کے انتخابی حلقے[ترمیم]
- پنجاب اسمبلی کے لیے مخصوص نشستوں کو پی پی کہا جاتا ہے۔
- پی پی کے انتخابی حلقوں سے کامیاب ہونے والے امیدواروں کو رکن پنجاب صوبائی اسمبلی یا ایم پی اے کہا جاتا ہے۔
صوبہ سندھ کے انتخابی حلقے[ترمیم]
- سندھ اسمبلی کے لیے مخصوص نشستوں کو پی ایس کہا جاتا ہے۔
- پی ایس کے انتخابی حلقوں سے کامیاب ہونے والے امیدواروں کو رکن سندھ صوبائی اسمبلی یا ایم پی اے کہا جاتا ہے۔
صوبہ بلوچستان کے انتخابی حلقے[ترمیم]
- بلوچستان اسمبلی کے لیے مخصوص نشستوں کو پی بی کہا جاتا ہے۔
- پی بی کے انتخابی حلقوں سے کامیاب ہونے والے امیدواروں کو رکن بلوچستان صوبائی اسمبلی یا ایم پی اے کہا جاتا ہے۔
ایوان زیریں | ضلعی شناخت | صوبائی اسمبلی | ||||
---|---|---|---|---|---|---|
این اے۔259 | کوئٹہ | پی بی۔1 | پی بی۔2 | پی بی۔3 | پی بی۔4 | |
این اے۔260 | کوئٹہ-چاغی-مستونگ | پی بی۔5 | پی بی۔6 | پی بی۔38 | پی بی۔39 | پی بی۔40 |
این اے۔261 | پشین-زیارت | پی بی۔7 | پی بی۔8 | پی بی۔9 | پی بی۔10 | |
این اے۔262 | قلعہ عبد اللہ | پی بی۔11 | پی بی۔12 | پی بی۔13 | ||
این اے۔263 | لورالائی | پی بی۔14 | پی بی۔15 | پی بی۔16 | پی بی۔17 | |
این اے۔264 | ژوب-قلعہ سیف اللہ | پی بی۔18 | پی بی۔19 | پی بی۔20 | ||
این اے۔265 | ڈیرہ بگٹی-کوہلو-سبی | پی بی۔21 | پی بی۔22 | پی بی۔23 | پی بی۔24 | |
این اے۔266 | نصیرآباد | پی بی۔25 | پی بی۔26 | پی بی۔27 | پی بی۔28 | پی بی۔29 |
این اے۔267 | کیچ | پی بی۔30 | پی بی۔31 | پی بی۔32 | ||
این اے۔268 | قلات-مستونگ | پی بی۔36 | پی بی۔37 | پی بی۔38 | ||
این اے۔269 | خضدار | پی بی۔33 | پی بی۔34 | پی بی۔35 | ||
این اے۔270 | آواران-لسبیلہ | پی بی۔41 | پی بی۔44 | پی بی۔45 | ||
این اے۔271 | خاران-پنجگور | پی بی۔42 | پی بی۔43 | پی بی۔46 | پی بی۔47 | |
این اے۔272 | کیچ-گوادر | پی بی۔48 | پی بی۔49 | پی بی۔50 | پی بی۔51 |
حوالہ جات[ترمیم]
- http://www.pabalochistan.gov.pk/
- http://www.pap.gov.pk/
- http://www.pakp.gov.pk/
- http://www.pas.gov.pk/
- http://www.ecp.gov.pk/
- http://elections.com.pk/
- آئین پاکستان، PDF
|
|