جموں ڈویژن
Appearance
انتظامی ڈویژن | |
سرکاری نام | |
ہری نیواس محل | |
جموں ڈویژن کا محل وقوع | |
متناسقات: 32°44′N 74°52′E / 32.73°N 74.87°E | |
ملک | بھارت |
ریاست | جموں و کشمیر |
اضلاع | |
صدر دفتر | جموں |
رقبہ | |
• کل | 26,293 کلومیٹر2 (10,152 میل مربع) |
آبادی | |
• کل | 5,350,811 |
• کثافت | 200/کلومیٹر2 (530/میل مربع) |
زبانیں | |
• دفتری | اردو |
• ثانوی | انگریزی |
• دیگر | ڈوگری، ہندی، گوجری، کشمیری، پوٹھوہاری، پنجابی |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
جموں ڈویژن جموں و کشمیر میں انتظامی تقسیم ہے۔ یہ ضلع جموں، ڈوڈہ، کٹھوعہ، رام بن، ریاسی، کشتواڑ، پونچھ، راجوری، ادھم پور اور سامبا کے اضلاع پر مشتمل ہے۔