ضلع رام بن
ظاہری ہیئت
| ضلع رام بن Ramban/रामबन | |
|---|---|
| District | |
جموں و کشمیر، بھارت میں مقام | |
| ملک | |
| ریاست | جموں و کشمیر |
| ہیڈکواٹر | رام بن |
| رقبہ | |
| • کل | 1,329 کلومیٹر2 (513 میل مربع) |
| آبادی (2011) | |
| • کل | 283,713 |
| زبانیں | |
| • دفتری | اردو |
| منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
| گاڑی کی نمبر پلیٹ | JK19 |
| ویب سائٹ | http://ramban.gov.in |
رام بن ضلع جموں و کشمیر کے جموں صوبہ کا ایک ضلع ہے۔ یہ ضلع 2007 میں ضلع ڈوڈہ سے الگ کیا گیا تھا اور اب یہ وادی چناب کا حصہ ہے۔[1]
تفصیلات
[ترمیم]ضلع رام بن کا رقبہ 1,329 مربع کلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 283,713 افراد پر مشتمل ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Ramban district"
|
|