صوبائی اسمبلی سندھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
صوبائی اسمبلی سندھ
صوبائي اسمبلي سنڌ (سندھی)
تیرہویں صوبائی اسمبلی سندھ
Sindh Assembley logo.png
قسم
قسم
قیادت
اسپیکر
ڈپٹی اسپیکر
ساخت
نشستیں 168
Sindh Assembly 2018.svg
سیاسی گروہ

حکومت (97)

حزب اختلاف (69)


  • خالی (2)
انتخابات
پچھلے انتخابات
25 جولائی 2018
مقام ملاقات
سندھ صوبائی اسمبلی عمارت، کراچی
ویب سائٹ
www.pas.gov.pk

سندھ صوبائی اسمبلی (Provincial Assembly of Sindh) سندھ میں پاکستان کا قانون ساز ایوان ہے جس کا دارالحکموت کراچی میں واقع ہے۔۔ یہ آئین پاکستان کے آرٹیکل 106 کے تحت قائم کی گئی۔ اس ایوان کی 168 نشستیں ہیں جن میں سے 130 پر براہ راست انتخابات منعقد ہوتے ہیں جبکہ 38 نشستیں خواتین اور غیر مسلم اقلیتوں کے لیے مخصوص ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]