پی ایس-106 (کراچی جنوبی-1)
| حلقہ پی ایس-106 (کراچی جنوبی-1) | |
|---|---|
| صوبہ حلقہ | |
| برائے سندھ صوبائی اسمبلی | |
| علاقہ | کراچی جنوبی |
| ووٹر | 227,787 |
| حلقہ | |
| پچھلا حلقہ | پی ایس-107 (کراچی جنوبی-1) |
پی ایس-106 (کراچی جنوبی-1) سندھ صوبائی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔[1][2] سنہ 2002ء سے 2018ء تک یہ صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس۔109 کراچی۔XXI کا حصہ تھا۔ سنہ 2018ء میں نئی حلقہ بندیوں کے نتیجے میں یہ پی ایس۔107 کراچی جنوبی۔I کے نام سے وجود میں آیا۔ نئے حلقوں کی شمولیت کے بعد یہ پی ایس۔106 کراچی جنوبی۔I ہو گیا ہے۔ یہ حلقہ کراچی کے ضلع جنوبی کے سابقہ لیاری ٹاؤن میں گارڈن ویسٹ کے علاقوں کمہارواڑہ، بھیم پورہ، موسی لین، گھاس منڈی، پرانا حاجی کیمپ اور رنچھوڑ لین کچھ علاقوں پر مشتمل ہے۔ اس حلقے میں کل رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد 227,787 ہے۔[3]
عام انتخابات 2024ء
[ترمیم]سندھ کی صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
| امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
|---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (نومبر 2016) |
عام انتخابات 2018ء
[ترمیم]2018ء سندھ صوبائی اسمبلی کے انتخابات، پی ایس۔107 کراچی جنوبی۔I
| امیدوار | جماعت | ووٹ |
|---|---|---|
| محمد یونس سومرو | تحریک لبیک پاکستان | 26,498 |
| محمد اصغر خان | پاکستان تحریک انصاف | 16,609 |
| محمد جاوید | پاکستان پیپلز پارٹی | 15,000 |
| فضل الرحمن نیازی | جماعت اسلامی پاکستان | 12,850 |
| شاہد رانا | پاکستان مسلم لیگ ن | 5,177 |
| محمد رفیق | متحدہ قومی موومنٹ پاکستان | 2,739 |
| شاہجہان بلوچ | آزاد امیدوار | 2,426 |
| محمد حنیف | آزاد امیدوار | 1,298 |
| فیض الرحمن | پاکستان پیپلز پارٹی (شہید بھٹو) | 831 |
| محمد سمیع | پاکستان راہ حق پارٹی | 689 |
| محمد رفیق سلیمان | آزاد امیدوار | 684 |
| فضل ربی | پاسبان پاکستان | 551 |
| علی محمد | پاک سرزمین پارٹی | 489 |
| افشاں | آزاد امیدوار | 399 |
| اکبر | گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس | 363 |
| اختر محمد | عوامی نیشنل پارٹی | 349 |
| بابر ریاض بروہی | آزاد امیدوار | 191 |
| محمد عمران قریشی | پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی | 96 |
| نور محمد | آزاد امیدوار | 68 |
| محمد یونس آدم | آزاد امیدوار | 44 |
| عبدالطیف | آزاد امیدوار | 13 |
| عبد الرزاق | آزاد امیدوار | 11 |
| محمد حسین عطاری | آزاد امیدوار | 9 |
| کل درست ووٹ | کل درست ووٹ | 87,384 |
| مسترد کردہ ووٹ | مسترد کردہ ووٹ | 1,773 |
| کل ڈالے گئے ووٹ | کل ڈالے گئے ووٹ | 89,157 |
| کل رجسٹرڈ ووٹر | کل رجسٹرڈ ووٹر | 221,361 |
نتیجہ تحریک لبیک پاکستان کے محمد یونس سومرو نے 26,498 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات 2013ء
[ترمیم]| امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
|---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (نومبر 2016) |
عام انتخابات 2008ء
[ترمیم]| امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
|---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (نومبر 2016) |
مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- الیکشن کمیشن پاکستان کی دفتری ویب گاہ
- Awazoday.com نتائج دیکھیں
- دفتری ویب گاہ برائے حکومت سندھ
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 2022-11-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-12-25
- ↑ "Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh"۔ www.pas.gov.pk۔ 2019-05-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-02-20
- ↑ Election Commission of Pakistan". ecp.gov.pk. Retrieved 2024-01-06.
| پیش نظر صفحہ سندھ کے حلقہ انتخاب سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |