مندرجات کا رخ کریں

ضلع ٹنڈو محمد خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ٹنڈو محمد خان ضلع سے رجوع مکرر)
ضلع ٹنڈو محمد خان سندھ
ضلع ٹنڈو محمد خان
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
دار الحکومت ٹنڈو محمد خان   ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ حیدر آباد ڈویژن   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 25°01′00″N 68°29′00″E / 25.016666666667°N 68.483333333333°E / 25.016666666667; 68.483333333333   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ 1733.99 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 9625902  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

ضلع ٹنڈو محمد خان پاکستان کے صوبہ سندھ کے اضلاع میں سے ایک ہے۔ اس کے شمال میں حیدرآباد اور ٹنڈو الہ یار کے اضلاع واقع ہیں جبکہ جنوب اور مشرق میں ضلع بدین موجود ہے۔ مغرب میں اس کی سرحدیں ضلع ٹھٹہ سے ملتی ہیں جبکہ شمال مغرب سے دریائے سندھ گزرتا ہے۔

ٹنڈو محمد خان انتظامی طور پر ضلع تین تحصیلوں (تعلقوں) پر مشتمل ہے:

ضلعی صدر مقام ٹنڈو محمد خان شہر ہے۔ ضلع کا کل رقبہ 1،733 مربع کلومیٹر ہے۔ 2005ء سے قبل یہ ضلع حیدرآباد کا حصہ تھا، تاہم اسے سابق وزیر اعلی ارباب غلام رحیم کے دور میں الگ ضلعی حیثیت دی گئی۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ ضلع ٹنڈو محمد خان في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2024ء