متنازع
Appearance
متنازع (انگریزی میں Disputed) کسی ایسی چیز یا معاملے کو کہتے ہیں جس پر دو یا دو سے زائد فریقین کے مابین اختلاف پایا جاتا ہو۔
بحث کرنا؛ مباحثہ کرنا؛ مناظرہ کرنا؛ جھگڑنا؛جھگڑا کرنا؛ تنازع کرنا؛ اختلاف رائے کرنا؛ ردّ و قدح کرنا؛ حجت کرنا؛ تکرار کرنا؛ کسی چیز پر اعتراض کرنا؛ کسی چیز کے بارے میں حق جتلانا؛ کسی کے حق کی مخالفت کرنا۔ (اسم) تنازع؛ بحث؛ مناظرہ؛ جھگڑا؛ اختلاف رائے؛ تکرار۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت، ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان