پی ایس-100 (کراچی شرقی-4)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حلقہ پی ایس-100 (کراچی شرقی-4)
صوبہ حلقہ
برائے سندھ صوبائی اسمبلی
علاقہکراچی شرقی
حلقہ
پچھلا حلقہپی ایس-103 (کراچی شرقی-5)

پی ایس-100 (کراچی شرقی-4) سندھ صوبائی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔[1][2] سنہ 2002ء سے 2018ء تک یہ صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس۔115 کراچی۔XXXVII کا حصہ تھا۔ سنہ 2018ء میں نئی حلقہ بندیوں کے نتیجے میں یہ پی ایس۔103 کراچی شرقی۔V کے نام سے وجود میں آیا۔ یہ حلقہ کراچی کے ضلع شرقی کے سابقہ گلشن اقبال ٹاؤن کے علاقوں محمد علی سوسائٹی، دہلی مرکنٹائل سوسائٹی، شیرپاو کالونی، دھوراجی کالونی اور قریبی علاقوں پر مشتمل ہے۔ اس حلقے میں کل رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد 220,953 ہے۔[1]

حدود[ترمیم]

یہ حلقہ کراچی کے ضلع شرقی کے سابقہ گلشن ٹاؤن کے کچھ علاقوں پر مشتمل ہے۔ سنہ 2002ء سے 2018ء تک یہ پی ایس۔115 کراچی۔XXVII کا حصہ تھا۔ سنہ 2018ء میں اسے پی ایس۔103 کراچی شرقی۔Vقرار دیا گیا تھا۔ یہاں رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد 220,953 ہے۔[3]

عام انتخابات 2024ء[ترمیم]

سندھ کی صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر آئندہ عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

عام انتخابات 2018ء[ترمیم]

2018ء سندھ صوبائی اسمبلی کے انتخابات، پی ایس۔103 کراچی شرقی۔V

امیدوار جماعت ووٹ
بلال احمد غفار پاکستان تحریک انصاف 41,454
محمد جنید مکاتی جماعت اسلامی پاکستان 17,729
تنزیل بن عبد الرؤف متحدہ قومی موومنٹ پاکستان 12,568
عاشق علی پاکستان مسلم لیگ ن 7,365
محمد شہزاد پاکستان پیپلز پارٹی 4,697
محمد عارف تحریک لبیک پاکستان 4,121
صوفیہ سعید شاہ پاک سرزمین پارٹی 4,072
اصغر علی گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس 977
لعل بخش آزاد امیدوار 429
محمد عبید خلیل اللہ اکبر تحریک 420
ذیشان بشیر فاروقی آزاد امیدوار 250
محمد کمال مغل آل پاکستان مسلم لیگ 113
خالد علوی آزاد امیدوار 109
محمد اکبر مہاجر قومی موومنٹ(حقیقی) 61
نعیم احمد آزاد امیدوار 52
فیصل احمد بیگ آزاد امیدوار 33
محمد ہلال عثمانی پاکستان کسان اتحاد (چودھری انور) 33
معصومہ ترین عوامی نیشنل پارٹی 30
مرزا اصغر بیگ آزاد امیدوار 27
محمد الطاف شاہ آزاد امیدوار 16
کل منظور شدہ ووٹ کل منظور شدہ ووٹ 94,607
مسترد شدہ ووٹ مسترد کردہ ووٹ 1,446
کل رجسٹرڈ ووٹر کل رجسٹرڈ ووٹر 233,420

نتیجہ

پاکستان تحریک انصاف کے بلال احمد غفار نے 41,454 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔

عام انتخابات 2013ء[ترمیم]

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

عام انتخابات 2008ء[ترمیم]

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022 
  2. "Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh"۔ www.pas.gov.pk۔ 17 مئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2023 
  3. "Election Commission of Pakistan". ecp.gov.pk. Retrieved 2024-01-06.