این اے-251 (شیرانی مع ژوب اور قلعہ سيف اللہ)
ظاہری ہیئت
| این اے۔251 (شیرانی۔مع۔ژوب۔مع۔قلعه سيف الله) | |
|---|---|
| حلقہ | |
| برائے قومی اسمبلی | |
| علاقہ | ضلع قلعہ سیف اللہ، ضلع ژوب اور ضلع شیرانی۔ |
| ووٹر | 323,587 [1] |
| حلقہ | |
| رکن | خالی |
| تعداد ارکان | 1 |
| سیاسی جماعت | خالی |
| پچھلا حلقہ | این اے۔257 (ژوب۔مع۔قلعہ سیف اللہ) (2002 سے 2013) |
حلقہ این اے۔251 (شیرانی۔کم۔ژوب۔کم۔قلعه سيف الله) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔[2]
انتخابات 2008
[ترمیم]اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔
نتیجہ
[ترمیم]مولوی عصمت اللہ نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[3]
انتخابات 2013
[ترمیم]عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے۔[4]
| امیدوار | جماعت | ووٹ |
|---|---|---|
| مولانا محمد خان شیرانی | جمعیت علمائے اسلام ف | 30451 |
| رضا محمد رضا | پختونخوا ملی عوامی پارٹی | 21260 |
| مولانا عصمت اللہ | جمعیت علمائے اسلام (نظریاتی) | 27198 |
جمعیت علمائے اسلام ف کے مولانا محمد خان شیرانی نے 30451 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات 2018ء
[ترمیم]عام انتخابات 2024ء
[ترمیم]پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
| امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
|---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ 2024-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-06
- ↑ "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 2022-11-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-12-25
- ↑ "Election result 2008 for NA-127"۔ ECP۔ 2013-02-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-13
- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-25
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2013-06-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-05-13
بیرونی روابط
[ترمیم]'s%20official%20website الیکشن کے نتائج]