مندرجات کا رخ کریں

این اے-256 (خضدار)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
این اے۔256 (خضدار)
NA-256 Khuzdar
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع خضدار
ووٹر300,082
حلقہ
قائم شدہ2022ء
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔269 خضدار (2002 سے 2013)

حلقہ این اے۔256 (خضدار) صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار سے پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔[1]

انتخابات 2008

[ترمیم]

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ

[ترمیم]

محمد عثمان ایڈووکیٹ نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[2]

انتخابات 2013

[ترمیم]

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوں گے۔[3]

عام انتخابات 2018ء

[ترمیم]

عام انتخابات 2024ء

[ترمیم]

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوارسیاسی وابستگیووٹ حاصل

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 2022-11-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-12-25
  2. "Election result 2008 for NA-127"۔ ECP۔ 2013-02-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-13
  3. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-25

بیرونی روابط

[ترمیم]

's%20official%20website الیکشن کے نتائج]