مندرجات کا رخ کریں

ضلع شمالی وزیرستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ضلع
سرکاری نام
قبائلی علاقہ جات
قبائلی علاقہ جات
ملکپاکستان
قیام1910
ہیڈکوارٹرمیران شاہ
حکومت
 • پولیٹیکل ایجنٹمحمد یحیی
رقبہ
 • کل4,707 کلومیٹر2 (1,817 میل مربع)
آبادی (1998)
 • کل361,246
 • کثافت77/کلومیٹر2 (200/میل مربع)
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
اہم زبان (زبانیں)پشتو, انگریزی

شمالی وزیرستان خیبر پختونخوا کا ضلع ہے۔ جو بنوں کے سنگم پر واقع ہے۔ اس کا صدرمقام میران شاہ ہے۔

شمالی وزیرستان کے تحصیلوں میں شامل ایک تحصیل کا نام تحصیل دتہ خیل ہے یہ تحصیل بہت ذخائر سے ڈھکا ہوا ہے اس کا نادرا دفتر بویہ ہے۔ اس میں محمد خیل کاپر پراجیکٹ موجود ہے۔اس کا سب سے بڑا بازار دیگان بازار ہے۔

وزیرستان کے قبائل

[ترمیم]

وزیر اور داوڑ قبائل یہاں کے بڑے قبائل شمار ہوتے ہیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]