سید عارف حسنین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سید عارف حسنین
مدت منصب
1 جون 2013ء – 31 مئی 2018ء
معلومات شخصیت
جماعت متحدہ قومی موومنٹ   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سید عارف حسنین پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ قومی اسمبلی کے رکن بھی رہے ہیں۔

پاکستان عام انتخابات، 2013ء[ترمیم]

انھوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں سندھ کے حلقہ این اے۔255 (NA-255 (Karachi-XVII))میں متحدہ قومی موومنٹ سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "2013 الیکشن نتائج" (PDF)۔ ای سی پی۔ 01 فروری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018