این اے-95 (فیصل آباد-1)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حلقہ این اے۔75 سے رجوع مکرر)
حلقہ این اے-95 (فیصل آباد-1)
حلقہ
برائے National Assembly of Pakistan
علاقہChak Jhumra Tehsil, Jaranwala Tehsil (partly) and Faisalabad Sadar Tehsil (partly) of Faisalabad District
ووٹر459,268 [1]
حلقہ
رکنVacant
پچھلا حلقہNA-75 Faisalabad-I

حلقہ این اے-95 (فیصل آباد-1) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے جو ضلع فیصل آباد کا پہلا حلقہ ہے۔

انتخابات 2008ء[ترمیم]

اس حلقے میں 2008ء کے عام انتخابات کے نتائج درج ذیل ہیں۔

نتائج[ترمیم]

طارق محمود باجوہ قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار کے طور پر کامیاب ہوئے۔[2]

]
پاکستان کے عام انتخابات 2008ء: فیصل آباد-1
جماعت امیدوار ووٹ %
پاکستان پیپلز پارٹی طارق محمود باجوہ 83,699 54
پاکستان مسلم لیگ غلام رسول ساہی 68,196 44
آزاد خضر نواز باجوہ 861 1
دیگر دیگر 1,082 1

انتخابات 2013[ترمیم]

2013ء کے عام انتخابات مئی کے مہینے میں کروائے جانے کے امکانات ہیں۔

قومی اسمبلی کے ضلع فیصل آباد میں حلقے[ترمیم]

  1. حلقہ این اے۔75
  2. حلقہ این اے۔76
  3. حلقہ این اے۔77

عام انتخابات 2018ء[ترمیم]

عام انتخابات 2024ء[ترمیم]

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "کے انتخابات کے نتائج برائے این اے-75"۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 دسمبر 2012 

بیرونی روابط[ترمیم]


 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔