این اے۔103 (فیصل آباد-3)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حلقہ این اے۔77 سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
حلقہ این اے-77 (فیصل آباد-3)
حلقہ
برائے پاکستان قومی اسمبلی
علاقہ ضلع فیصل آباد
موجودہ حلقہ

حلقہ این اے-77 (فیصل آباد-3) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے جو ضلع فیصل آباد کا تیسرا حلقہ ہے۔

انتخابات 2008ء[ترمیم]

اس حلقے میں 2008ء کے عام انتخابات کے نتائج درج ذیل ہیں۔

نتائج[ترمیم]

محمد عاصم نذیر قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں پاکستان مسلم لیگ ق کے امیدوار کے طور پر کامیاب ہوئے۔[1]

پاکستان کے عام انتخابات 2008ء: فیصل آباد-3
جماعت امیدوار ووٹ تناسب
پاکستان مسلم لیگ (ق) محمد عاصم نذیر 63,776 46%
پاکستان مسلم لیگ محمد طلال چوہدری 49,807 36%
پاکستان پیپلز پارٹی سجاد احمد اعوان 23,959 17%
دیگر دیگر 948 1%

انتخابات 2013[ترمیم]

پاکستان کے عام انتخابات 11 مئی 2013ء کو ہوئے۔

نتائج[ترمیم]

پاکستان عام انتخابات 2013 کے حلقہ این اے 77 میں 18 امیدواروں نے حصہ لیا جبکہ پاکستان مسلم لیگ ن کے محمد عاصم نذیر نے کامیابی حاصل کی۔

امیدوار جماعت ووٹ
محمد عاصم نذیر پاکستان مسلم لیگ (ن) 97957
چوہدری ظہیر الدین پاکستان مسلم لیگ (ق) 58590
پیر سید منیر حسین شاہ نوری پاکستان سنی تحریک 510
رائے محمد اکرم خان جماعت اسلامی پاکستان 674
رائے نعیم اسد کھرل پاکستان تحریک انصاف 10148
ساجد علی متحدہ قومی موومنٹ 1089
محمد مزمل رائے تحریک تحفظ پاکستان 391
علی اختر آزاد 523
سید محمد مخدوم گیلانی آزاد 0
حاجی سیٹھ منظور احمد گجر آزاد 67
شبیر احمد آزاد 151
محمود احمد آزاد 70
سرور خان لاشاری آزاد 1804
سخاوت عمران آزاد 75
محمد خان ندیم آزاد 49
رانا محمد تیمور آزاد 19
رانا اسد الٰہی قادری آزاد 211
ملک غلام مرتضیٰ زاہد کھچی آزاد 35
رائے حیدر علی خان آزاد 78

قومی اسمبلی کے ضلع فیصل آباد میں حلقے[ترمیم]

  1. حلقہ این اے۔75
  2. حلقہ این اے۔76
  3. حلقہ این اے۔77

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "2008 کے انتخابات کے نتائج برائے این اے-77"۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 دسمبر 2012۔

بیرونی روابط[ترمیم]